• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں رہائی کے موقع پر فلسطینی کی قید میں 6 ماہ کی توسیع

بدھ 22-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں رہائی کے موقع پر فلسطینی کی قید میں 6 ماہ کی توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے ایک سال قبل اس کے گھر میں چھاپہ مار کارروائی کر تے ہوئے حراست میں لیا تھا تاہم اس عرصے میں صہیونی  جیل انتظامیہ کی مار پیٹ اور دیگر سعوبتیں برداشت کر نے کے بعد فلسطینی شہری اپنی رہائی  کے احکامات کا منتظر تھا جو آئندہ 6 ماہ کے لیے منسوخ کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل  کی فوجی عدالت کی جانب سے سلفیت شہر کے رہائشی فلسطینی قیدی عمران مرعیی کی انتظامی حراست میں اس وقت چھ ماہ کے لیے تجدید کردی جب نوجوان 1 سال بعد غیر قانونی قید سے رہا ہو کر اپنے خاندان کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منا نے والا تھا۔

ذرائع  نے بتایا کہ عمران مرعیی کو بغیر کسی جرم یا الزام کےصہیونی فوج نے ایک سال قبل اس کے گھر میں چھاپہ مار کارروائی کر تے ہوئے حراست میں لیا تھا تاہم اس عرصے میں صہیونی  جیل انتظامیہ کی مار پیٹ اور دیگر سعوبتیں برداشت کر نے کے بعد فلسطینی شہری اپنی رہائی  کے احکامات کا منتظر تھا جو آئندہ 6 ماہ کے لیے منسوخ کر دی گئی۔

Tags: سلفیتصہیونئیزمصہیونی عدالتفلسطینیقابض ریاست اسرائیلقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.