• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں اسیروں سے اظہار یکجہتی:  جمعہ کو مظاہرے کا اعلان

بدھ 22-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں اسیروں سے اظہار یکجہتی:  جمعہ کو مظاہرے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کمیٹی نے عوام سے  فلسطینی قیدیوں کے حقوق کیلیے قابض ریاست کے ساتھ براہ راست تصادم کے مقامات پر جانے کا مطالبہ کیا تاکہ دشمن کو یہ پیغام دیا جاسکے کہ فلسطینی قوم اپنے اسیر بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ کی پٹی میں قومی اور اسلامی قوتوں کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کے لیےقائم کردہ کمیٹی نے آئندہ آنے والے جمعہ کو قابض ریاست کا مقابلہ کرنے کے لیے قومی اور عوامی کشیدگی کا دن قرار دیتے ہوئے مظاہرے کا اعلان کیا ہےجس میں فلسطینی قیدیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی روک تھام کے لیے آواز بلند کی جائے گی۔

کمیٹی نے اسرائیلی قابض ریاست کی جیلوں میں قیدیوں کی زندگیوں کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئےعوام سے  فلسطینی قیدیوں کے حقوق کیلیے قابض ریاست کے ساتھ براہ راست تصادم کے مقامات پر جانے کا مطالبہ کیا تاکہ دشمن کو یہ پیغام دیا جاسکے کہ فلسطینی قوم اپنے اسیر بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل قابض جیل انتظامیہ نے نفحہ جیل میں قیدیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا جب ایک صہیونی جیلر کو خواتین قیدیوں کا بدلہ لینے کے لیے چھرا گھونپ دیا۔

Tags: اظہار یکجہتیجمعہصہیونیئزمغزہ کی پٹیمظاہرےمقبوضہ فلسطیننفحہ جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.