• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کے محافظ سمیت فلسطینی بچوں کا اغوا

بدھ 22-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کے محافظ سمیت فلسطینی بچوں کا اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ریاست میں اسرائیلی فوج فلسطینیوں کو ان کی شناخت  ظاہر کر نے کی ہر ایک علامت سےنفرت کی پاداش میں ان پر مظالم کا بازار گرم رکھے ہوئے ہے اور صہیونی حکمرانوں کے ناپاک عزائم ہیں کہ فلسطینیوں کا تشخص مکمل طور پر مٹادیا جائے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے ایک پہرے دار فادی علیان کواس وقت  مسجد اقصیٰ کے باب حطہ کے احاطے سے گرفتار کر لیا  جب وہ مسجد کی نگرانی کے فرائض ادا کر رہے تھے۔

قابض فوج نے بلا جواز اس گرفتاری کے حوالے سے مسجد کے محافظ کوکوئی نوٹس یا پیشگی اطلاع نہیں دی تھی نہ ہی ان کے جرم کے بارے میں وضاحت کی۔

دوسری جانب ایک ہی روز میں صہیونی فوج نے بیت المقدس  کے  قبۃ الصخرہ علاقے سے تین فلسطینی بچوں امیر البزلامیط، امیر السلایمہ اور حمزہ الجعبری کوبھی فلسطینی جھنڈو ں کوآزادانہ ہوا میں لہرانے کی پاداش میں  اغوا  کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست میں اسرائیلی فوج فلسطینیوں کو ان کی شناخت  ظاہر کر نے کی ہر ایک علامت سےنفرت کی پاداش میں ان پر مظالم کا بازار گرم رکھے ہوئے ہے اور صہیونی حکمرانوں کے ناپاک عزائم ہیں کہ فلسطینیوں کا تشخص مکمل طور پر مٹادیا جائے۔

Tags: اغوابیت المقدسصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی بچےمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.