• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس کے وفد کا دورہ لبنان ، اہم شخصیات سے ملاقات

منگل 21-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تحریک حماس کے وفد کا دورہ لبنان ، اہم شخصیات سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما  نے لبنان اور فلسطینی کیمپوں کی سلامتی، خودمختاری اور استحکام کی حمایت پر زور دیااور کارکنان سمیت ان کے اہل خانہ کے تحفظات کو یقینی بنانے کے اقدامات پر خصوصی بات چیت کی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے وفد نے اپنے بیرون ملک صدر خالد مشعل کی سربراہی میں لبنان کا اپنا چار روزہ دورہ  مکمل کرلیا حماس کے وفد نے برج شمالیی پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے شہید ہونےوالے جماعت کے کارکنوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور لبنانی جمہوریہ کے مفتی اعظم شیخ عبداللطیف دریان، لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزام الایوبی،  اسلامی جہاد موومنٹ کے سیکرٹری جنرل زیاد نخالہ اور پروگریسو سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلات سے ملاقات کی۔

خالد مشعل نے اپنے دورے کے دوران کیمپ کے مکینوں سے حالات دریافت کیے اور  شمالی ٹاور کے جرائم میں ملوث تمام افراد کو قصور وار  قرار دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے لبنان اور فلسطینی کیمپوں کی سلامتی، خودمختاری اور استحکام کی حمایت پر زور دیااور کارکنان سمیت ان کے اہل خانہ کے تحفظات کو یقینی بنانے کے اقدامات پر خصوصی بات چیت کی۔

Tags: برج شمالیی پناہ گزین کیمپتحریک حماسشہیدصہیونیئزملبنانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.