• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین : صہیونی فوج کے ہاتھوں ہر چوتھے دن ایک فلسطینی  شہید

منگل 21-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین : صہیونی فوج کے ہاتھوں ہر چوتھے دن ایک فلسطینی  شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج 20 برس کے دوران اوسطا ہر چوتھے دن ایک فلسطینی کا قتل کر رہی ہے۔جبکہ گذشتہ 20 سالوں  کے دوران صیہونی دہشت گردوں نے 2000 فلسطینی بچوں کا قتل کیا ہے۔

عالمی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی ریاست میں صہیونی افواج کے ذریعے انسانیت سوز جرائم کے نتیجے میں گذشتہ 20 سالوں سے اب تک جاری غزہ پٹی اور مقبوضہمغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں اور ناجائز طور پر بسائے گئے صیہونیوں کے حملوں سمیت گذشتہ مئی میں غزہ کی 12 روزہ جنگ میں سینکڑوں  فلسطینی جبکہ86 سے زائد بچے شہید ہو چکےہیں۔

رپورٹ کےمطابق فوج صہیونی فوج 20 برس کے دوران اوسطا ہر چوتھے دن ایک فلسطینی کا قتل کر رہی ہے۔جبکہ گذشتہ 20 سالوں  کے دوران صیہونی دہشت گردوں نے 2000 فلسطینی بچوں کا قتل کیا ہے۔

انسانی حقوق کی  بین الاقوامی تنظیم کے سربراہ خالد کزمر کے مطابق  2014 کی 50 روزہ جنگ کے بعد 2021 میں فلسطین میں  سب سے زیادہ بچے شہید ہوئےجبکہ سنہ 2021 میں غزہ پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں اور ناجائز طور پر بسائے گئے صیہونیوں کے حملوں میں 86 فلسطینی بچوں سمیت  سینکڑوں فلسطینوں کو اب تک شہید کیا جا چکا ہے۔

خالد کزمر نے کہا کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کا قتل کرنے والے اپنے فوجیوں کے خلاف مقدمہ چلانے اور سزا دینے کے بجائے ان انسانی حقوق کی تنظیموں کو مجرم سمجھتی ہے جوان معاملات کی تحقیقات کرتی ہیں اور اس طرح وہ انسانی حقوق کی تنظیموں پر دباو ڈال کر انہیں تحقیقات سے روکنے کی کوشش کرتی ہے۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونی فوجصہیونیئزمغزہفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.