• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول پر صہیونی آبادکاروں کے حملے اورمقدس مقامات کی بےحرمتی جاری

پیر 20-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول پر صہیونی آبادکاروں کے حملے اورمقدس مقامات کی بےحرمتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج صہیونی شرپسند عناصر اورفلسطینی مسلمانوں میں تصادم کے موقعے فراہم کر تی ہے جس کے بعد جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور اس بہانے صہیونی فوج درجنوں فلسطینیوں کوگرفتار کر کے لے جاتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکاروں کی جانب سے گذشتہ روز بھی مسجد اقصیٰ کو نشانہ بنایا گیا اور صہیونی آبادکاروں  نےصہیونی فوج کی سرپرستی میں مقدس مقامات کی بےحرمتی کی۔

 قابض فوج نے جوتوں سمیت مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر صہیونی آبادکاروں کو تحفظ فراہم کیا اور انہیں فلسطینی نمازیوں کے ساتھ نامناسب سلوک پر اکسایاجس کے نتیجے میں آبادکاروں نے آزادانہ مسجد کے صحنوں میں چکر لگائے اور تلمودی رسومات ادا کیں۔

واضح رہے کہ قابض فوج صہیونی شرپسند عناصر اورفلسطینی مسلمانوں میں تصادم کے موقعے فراہم کر تی ہے جس کے بعد جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور اس بہانے صہیونی فوج درجنوں فلسطینیوں کوگرفتار کر کے لے جاتی ہے۔

Tags: القدسصہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض صہیونی فوجقبلہ اوّل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.