• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں جاری، متعدد افراد زخمی

پیر 20-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں جاری، متعدد افراد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ   قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینیوں نے صہیونی آبادکاروں کے اسرائیلی فوج  کی سر پرستی میں گھروں پر پرتشدد حملوں کے خلاف بیتا اور جبل ابو صبیح کے مقامات پر مظاہرے کیے اور اپنے علاقوں  میں موجود صہیونی آبادکاروں کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج ریلیاں نکالیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی  شہر نابلس اور قلقیلیہ میں جگہ گجہ قابض اسرائیلی فوج اور صہیونی غیر قانونی  آباد کاروں کے فلسطینیوں پر پرتشدد حملوں میں اس و وقت  سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب ایک مغربی کنارے میں چند صہیونی آبادکاروں پر نامعلوم افراد کی گاڑی سے فائرنگ کی گئی  جس کے نتیجے میں 1 صہیونی واصل جہنم ہوا اور 2 شدید زخمی ہو گئے تھے۔

بین القوامی صحت کے ادارے  ہلال احمر فلسطین کے مطابق تنظیم کے طبی عملے نے نابلس میں بیتا، بیت دجن اور برقہ سمیت  قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر 154 فلسطینیوں کو طبی امداد فراہم کی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ہلال احمر کی ایمبولینس پر بھی فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں اسے نقصان پہنچا۔

دوسری جانب فلسطینیوں نے صہیونی آبادکاروں کے اسرائیلی فوج  کی سر پرستی میں گھروں پر پرتشدد حملوں کے خلاف بیتا اور جبل ابو صبیح کے مقامات پر مظاہرے کیے اور اپنے علاقوں  میں موجود صہیونی آبادکاروں کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج ریلیاں نکالیں۔

Tags: جھڑپیںصہیونی فوجقلقیلیہمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.