• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

125 روز سے جاری فلسطینی کی بھوک ہڑتال, صہیونی عدالت میں اپیل پھرمسترد

پیر 20-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
125 روز سے جاری فلسطینی کی بھوک ہڑتال, صہیونی عدالت میں اپیل پھرمسترد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدیوں کی ایسوسی ایشن کے سربراہ قدورہ فارس نے کہا کہ عدالتی حکم اس بات کا ایک اور ثبوت ہے کہ قابض ریاست  کی فوجی عدالتیں فلسطینیوں کے لیے جبر کا ایک اور آلہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی جیل میں قید فلسطینی ھشام ابو ہواش جنہوں نے اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف رہائی کیلیے  125 روز سے احتجاجی بھوک ہڑتال کر رکھی ہے کے وکیل جواد بولوس نےمیڈیا کو بتایا ہے کہ صہیونی  عدالت نے ابو ھواش کی مسلسل بگڑتی سنگین حالت کے باوجود ان کی اس حالت کی ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا ہے اوررہا کر نے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ الرملے جیل کے کلینک سے سول اسپتال منتقل کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی ہے۔

دوسری جانب فلسطینی قیدی کی بدستور بگڑتی صورت حال کے بعد ابو ھواش اٹھنے بیٹھے کے بھی قابل نہیں جس پر بے حس جیل انتظامیہ نے کہا ہے کہ  ابو حواش کی حراست کو معطل کرنے یا اسے منتقل کرنے کا فیصلہ کرنے کی تما م تر  ذمہ دار عدالت ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے ھشام ابو ھواش صہیونی قید میں اکتوبر 2020 سے عرصہ دراز سے اپنی بغیر کسی الزام یا مقدمے کےغیر قانونی حراست کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال پر تاحال قائم ہیں۔

Tags: اپیلاسرائیلی عدالتالخلیلبھوک ہڑتالفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.