• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج کے  ہاتھوں سابق فلسطینی اسیر اغوا

ہفتہ 18-12-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے  ہاتھوں سابق فلسطینی اسیر اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  عینی شاہدین نے بتایا کہ  قابض فوج نے عز عطاترہ کے خاندان کے سامنے انہیں بغیر کسی جرم کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور روائتی توڑ پھوڑ کر تے ہوئے املاک کو شدید نقصان پہنچایا جبکہ گھر کے بیرونی دروازے کو بھی اکھاڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے مسلح اہلکاروں نے  جنین کے جنوبی مغربی قصبے  یبود کے رہائشی سابق فلسطینی قیدی عز عتاترہ کو ان کے گھر سے اس وقت اغوا کر لیا جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ وہاں رہ رہے تھے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ  قابض فوج نے عز عطاترہ کے خاندان کے سامنے انہیں بغیر کسی جرم کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور روائتی توڑ پھوڑ کر تے ہوئے املاک کو شدید نقصان پہنچایا جبکہ گھر کے بیرونی دروازے کو بھی اکھاڑ دیا۔

واضح رہے کہ سابق اسیر چند روز قبل ہی کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزام کی پاداش میں اسرائیلی زندانوں میں انسانیت سوز مظالم کا سامنا کر نے کے بعد رہا ہوئے تھے۔

Tags: جنینسابق فلسطینی اسیرصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.