• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا منظم حملہ، فلسطینی پر بدترین تشدد

ہفتہ 18-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا منظم حملہ، فلسطینی پر بدترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ   قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے گذشتہ روز ایک آبادکار کی ہلاکت کے بعد متعدد مقامات پر ہنگامے پھوٹ پڑے اور فوج کی سر پرستی میں صہیونی گروہوں نے فلسطینی باشندوں کو نشانہ بنانے کی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست میں مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں قریوط میں درجنوں شر پسندوں پر مشتمل صہیونی آبادکاروں کے منظم گروہ نے ایک فلسطینی وائل مقبل کے گھر پر دھا وا بول دیا اور فلسطینی کو اس کے خاندان سمیت اس وحشیانہ انداز میں تشدد کیا۔

صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی کے جسم اور سر پر لاٹھیوں  اور خطرناک دستی ہتھیاروں کے وارکیے اور گھر کی ہر شے کو توڑ ڈالا جس سے شہری کا گھر کاٹھ کباڑ میں تبدیل ہوگیا۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہمنظم حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.