• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صہیونی آبادکار کی ہلاکت پر تازہ جھڑپوں کا آغاز

ہفتہ 18-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صہیونی آبادکار کی ہلاکت پر تازہ جھڑپوں کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) درجنوں آبادکاروں کی جانب سے راہ چلتے فلسطینیوں پر لاٹھیوں اور پتھروں  سے حملہ کیا گیا جبکہ متعدد مقامات پر فلسطینی باشندوں کے گھروں کے باہر بھی متعصب اشتعال انگیز نعرے لکھ دیے گئے۔

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز  صہیونی اباد کاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاکت کے بعد غیر قانونی آبادکاروں کے منظم گروہوں نے فلسطینی علاقوں پر چڑھائی کردی اور مختلف مقامات پرفلسطینی نوجوانوں اور  صہیونی آبادکاروں کے مابین تصادم کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

درجنوں آبادکاروں کی جانب سے راہ چلتے فلسطینیوں پر لاٹھیوں اور پتھروں  سے حملہ کیا گیا جبکہ متعدد مقامات پر فلسطینی باشندوں کے گھروں کے باہر بھی متعصب اشتعال انگیز نعرے لکھ دیے گئے۔

7ایک روز قبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے7 صہیونی  زخمیوں میں ایک  کی گردن میں گولی لگی جس کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکا اور ہلاک ہوگیا جبکہ دوصہیونی  آبادکار وں کی حالت خطرےمیں بتائی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوججھڑپیںصہیونی آبادکارصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.