• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کا فلسطینی جماعتوں  میں استقامت کا اعتراف 

جمعہ 17-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کا فلسطینی جماعتوں  میں استقامت کا اعتراف 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ذرائع نےاعتراف کیا کہ حماس اور جہاد اسلامی کو خوراک یا طویل المدتی اقتصادی وعدوں کے بدلے ہتھیار ڈالنے پر آمادہ کرنا نا ممکن ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے اعلیٰ عہدیداران نےمصری حکام کو پیش کیے جانے والے غزہ سے متعلق منصوبے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اس منصوبے کی شقوں پرحماس اور اسلامی جہاد کی تحریکوں کو قائل کرنا مشکل ہے۔

صیہونی ذرائع نے مصر میں صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ یائر لیپد کے ذریعہ قاہر ہ میں حماس سے اسلحہ لینے کے بدلے غزہ کو اقتصادی فوائد مختص کرنا اور فلسطینی اتھارٹی کی غزہ کی پٹی میں واپسی کے منصوبے پر بات چیت  کے حوالے سے اعتراف کیا کہ حماس اور جہاد اسلامی کو خوراک یا طویل المدتی اقتصادی وعدوں کے بدلے ہتھیار ڈالنے پر آمادہ کرنا نا ممکن ہے بلکہ اسرائیل کے یہ اقدامات  غزہ کی پٹی کی صورتحال مزید خراب  کر نے کا باعث بن سکتے ہیں۔

ذرائع نے مزید کہا کہ اگر تمام فریقین اسرائیلی حکومت کے خلاف موجودہ خطرات کی روشنی میں غزہ کی پٹی میں حقیقی جنگ بندی چاہتے ہیں تو ایک عملی اور جرات مندانہ تجویز پیش کرنا ہوگی۔

Tags: اسرائیلاسماعیل ھنیہ سے مصر میں اغواء چار فلسطینیوں کے اہل خانہ کی ملاقاتجہاد اسلامیحماسصہیونیئزمفلسطینی جماعتقابض ریاست اسرائیلیائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.