• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کے عسکری ونگ  نے غزہ میں فوجی مشقیں شروع کر دیں

جمعرات 16-12-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کے عسکری ونگ  نے غزہ میں فوجی مشقیں شروع کر دیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عزالدین القسام بریگیڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ استقامتی محاذ غاصبوں کی شکست اور اپنی سرزمین، فلسطینی قوم اور مقدسات کی آزادی تک جنگ اور دفاع کا سلسلہ جاری رکھے گاجس کی کامیابی کیلیے اچھی حکمت عملی اور بھرپور تیاری کی ضرورت کے مطابق تربیتی مشقیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔

تفصیلات  کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ  عزالدین القسام بریگیڈ نے گذشتہ روز سے فوجی تربیتی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جن کا مقصد مختلف اقسام کے فوجی حملوں کے مقابلے میں دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا اور جوابی کارروائیوں  کی حکمت عملی کے پہلوؤں کا جائزہ لینا ہے۔

عزالدین القسام بریگیڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ استقامتی محاذ غاصبوں کی شکست اور اپنی سرزمین،  فلسطینی قوم اور مقدسات کی آزادی تک جنگ اور دفاع کا سلسلہ جاری رکھے گاجس کی کامیابی کیلیے اچھی حکمت عملی اور بھرپور تیاری کی ضرورت کے مطابق تربیتی مشقیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔

خیال رہے کہ حماس اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان غزہ میںجھڑپیں ہو تی رہتی ہیں البتہ  حالیہ جنگ رواں سال مئی کے مہینے میں  سیف القدس کے نام سے ہوئی تھی جو بارہ روز تک جاری رہی تھی۔

Tags: حماسسیف القدسصہیونی ریاست اسرائیلعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈغزہفوجی تربیتی مشق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.