• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عقوبت خانے میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کا 122واں دن شروع

جمعرات 16-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عقوبت خانے سے رہائی کیلیے  فلسطینی کی بھوک ہڑتال 117 ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی گذشتہ کئی سال سے بے گناہ ہوتے ہوئے بھی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت سزا کاٹنے پر مجبور ہے جس میں شبے کی بنیاد پر اسرائیلی فوج فلسطینیوں  کو پابند سلا سل کر کے مہینوں اور سالو ں بدترین  تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی برائے اسیران  نے اپنے جاری ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی جیل میں  صہیونی غیر قانونی انتظامی حراست کے تحت قید فلسطینی اسیر ھشام ابو ھواش کی احتجاجی بھوک ہڑتال کو 122واں روز شروع ہو چکا ہے تاہم اسیر کی مسلسل بگڑتی صحت کے باوجود اسرائیلی عدالت فلسطینی کو رہا کر نے کے احکامات جاری نہیں کر رہی ہے۔

اسیران کمیٹی نے بتایا کہ مسلسل بھوکے رہنے کی وجہ سے  قیدی کی کسی بھی وقت موت  کی صورت میں ایک بڑا سانحہ رونما ہو نے کا خدشہ پیدا ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی گذشتہ کئی سال سے بے گناہ ہوتے ہوئے بھی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت سزا کاٹنے پر مجبور ہے جس میں شبے کی بنیاد پر اسرائیلی فوج فلسطینیوں  کو پابند سلا سل کر کے مہینوں اور سالو ں بدترین  تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی عقوبت خانےبھوک ہڑتالصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.