• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: اسرائیل  نےایک اورفلسطینی خاندان کو بے گھر کر دیا

بدھ 15-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: اسرائیل  نےایک اورفلسطینی خاندان کو بے گھر کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینیوں کے مسمار کیے جانے والے  گھر کے رہائشیوں نے صہیونی فوج  کو اپنے مکان کی ملکیت کے قانونی کاغذات بھی دکھانے کی کوشش کی جس  پر فوج کی جانب سےان پر تشددکیا گیا  اورگھریلو  سامان کو بھی بری طرح توڑ پھوڑ کانشانہ بنایاگیا۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوج نےمیونسپلٹی  کے بلڈوزروں کے ساتھ داخلی دروازے کے قریب واقع الحلیسی فلسطینی خاندان کے گھر کو غیر قانونی تجاوز قرار دیتے ہوئے بغیر کسی بلدیاتی ادارےکے   نوٹس یاپیشگی  اطلاع کے مسمار کر دیا  جس کے نتیجے میں بے بس فلسطینی کا خاندان کھلے آسمان کے نیچے آگیا۔

مسمار کیے جانے والے  گھر کے رہائشیوں نے صہیونی فوج  کو اپنے مکان کی ملکیت کے قانونی کاغذات بھی دکھانے کی کوشش کی جس  پر فوج کی جانب سےان پر تشددکیا گیا  اورگھریلو  سامان کو بھی بری طرح توڑ پھوڑ کانشانہ بنایاگیا۔

واضح رہے کہ صہیونی ریاست میں اسرائیلی حکام فلسطینی اراضی کے حصول کیلیےان کے قانونی مالکان سے غیر قانونی عمارت کا بہانہ استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مستقل بنیادوں پر مکانات مسمار کر رہا ہےجو کہ بین الاقوامی قانون کے تحت ایک جنگی جرم ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی بلدیہالقدسصہیونی فوجصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.