• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: صہیونی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے جاری

بدھ 15-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: صہیونی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر منظم اورسوچے سمجھے منظوبے کے تحت مقدس مقامات کی بے حرمتی کر تے ہیں جس کے باعث مشتعل ہوکر فلسطینی مزاحمتی اقدامات  کے نتیجے میں صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار کر لیے جاتے ہیں۔

تفصیلات  کے مطابق مقبوضہ  بیت المقدس میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب مسجد اقصیٰ پر منظم دھاوؤں کا سلسلہ تاحال  نہ رک سکا اور اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاروں نے قبلہ اول میں داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

صہیونی آبادکاروں نےمسجد کے صحنوں میں  شر انگیزی پھیلانے کے لیے آزادانہ مارچ کیااور نمازیوں پرتشدد کیا جبکہ مسجد کے احاطےمیں موجود فلسطینیوں پر پتھراؤ کیاجس کے نتیجے میں درجنوں فلسطی نی زخمی ہوگئے۔

قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر کے منظم اورسوچے سمجھے منظوبے کے تحت مقدس مقامات کی بے حرمتی  کر تے ہیں جس پر مشتعل ہوکر فلسطینی مزاحمتی اقدامات  کے نتیجے میں صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار کر لیے جاتے ہیں۔

Tags: القدسصہیونی آباد کارمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.