• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی قید میں رہائی کے منتظر بھوک ہڑتالی فلسطینی کی بڑھتی ہوئی تشویشناک حالت

منگل 14-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی قید:  رہائی کے منتظر فلسطینی کی بھوک ہڑتال  118ویں دن میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قیدی کلب نے بتایا کہ فلسطینی اسیر کے پانچ بچے ہیں جن میں سب سے چھوٹے کی عمر 3 سال ہے ، یہ بچے اپنے والد کی اس حالت سے جان کے خطرے کے پیش نظر خوف کا شکار ہیں اور صہیونی عدالت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کے والد کی غیر قانونی حراست کو ختم کیا جائے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسیروں کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب نے اپنےجاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی غیر قانونی انتظامی حراست کے تحت بغیر مقدمے اور کسی الزام کے سزا کاٹنے والے اسیر ھشام ابو ھواش  کی احتجاجی بھوک ہڑتال120 ویں روزبھی جاری ہے جس کے باعث اسیر کی زندگی شدیدخطرے میں ہے ،اور ان کے جسم کے اہم حصوں نے کام کر ناچھوڑ دیا ہے۔

قیدی کلب نے بتایا کہ فلسطینی اسیر کے پانچ بچے ہیں جن میں سب سے چھوٹے کی عمر 3 سال ہے، یہ بچے اپنے والد کی اس حالت سے جان کے خطرے کے پیش نظر خوف کا شکار ہیں اور صہیونی عدالت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کے والد کی غیر قانونی حراست کو ختم کیا جائے۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی قیدفلسطینیقیدی کلبمقبوضہ فلسطینھشام ابو ھواش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.