• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

مقبوضہ علاقوں میں فلسطینوں پر فلسطینی اتھارٹی کے مظالم جاری

منگل 14-12-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ علاقوں میں فلسطینوں پر فلسطینی اتھارٹی کے مظالم جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کےمطابق  قابض ریاست کی جیلوں سے رہا ہونے والے فلسطینیوں کو فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے دوبارہ گرفتار کرلیا جاتا ہےجو کہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی اور جبرو تشدد کی ایک اور شکل ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع ابلاغ کی جاری ایک رپورٹ  میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکام کےساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے بھی شہریوں پر مظالم کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جن میں فلسطینی صحافی عزالدین احمد نےبتایا کہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی سروسز نے اپوزیشن کی آوازوں کودبانے کےلیے جو بدعنوانی کی فائلوں کے بارے میں بات کرتی ہیں اتھارٹی نے طاقت کی بنیاد پر انہیں نشانہ بنایا جس میں کارکن نزار بنات کا قتل  بھی شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق سابق فلسطینی قیدی وصفی قبا کے جنازے کے دوران بھی جنین میں القسام بریگیڈز کے اہلکاروں کی آمد کے معاملے پر  فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اہلکاروں  کے مخالفانہ مؤقف پر پرتشدد واقعات رونما ہوئےجس میں جنین میں سیکورٹی سروسز کے رہنماؤں کی برطرفی اور مزاحمتی تنظیموں کے خلاف مسلسل گرفتاریوں کی مہم تھی۔

واضح رہے کہ فلسطینی  صحافیوں نے نشاندہی کی ہے  کہ قابض ریاست کی جیلوں سے رہا ہونے والے فلسطینیوں کو فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے دوبارہ گرفتار کرلیا جاتا ہےجو کہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی اور جبرو تشدد کی ایک اور شکل ہے۔

Tags: القسام بریگیڈزصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہنزار بناتوصفی قبا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.