• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی میں  سائنسی کانفرنس میں شرکت پر فلسطینی گرفتار

منگل 14-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی میں  سائنسی کانفرنس میں شرکت پر فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اياد ربيع فلسطین کے ایک مقامی اسکول  میں پڑھاتے ہیں اوراسکول کی جانب سے سائنسی پراجیکٹ سے متعلق ترکی  کی جانب سےمنعقدہ اس   کانفرنس میں شرکت کر کے واپس آئےجس پر صہیونی حکام نے ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نے ترکی میں ایک سائنسی کانفرنس سے واپسی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں واقع بیت عنان قصبے سےتعلق رکھنے والے  فلسطینی استاد ایاد ربیع کو حراست میں لے لیا۔

اياد ربيع فلسطین کے ایک مقامی اسکول  میں پڑھاتے ہیں اوراسکول کی جانب سے سائنسی پراجیکٹ سے متعلق ترکی  کی جانب سےمنعقدہ اس   کانفرنس میں شرکت کر کے واپس آئےجس پر صہیونی حکام نے ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے۔

Tags: ترکیسائنسی کانفرنسفلسطینیگرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.