• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں اورفلسطینیوں میں تصادم، املاک تباہ

منگل 14-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں اورفلسطینیوں میں تصادم، املاک تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی سرپرستی میں آبادکاروں نےبچوں کو ہراساں کیا اور ان کے اسکول جانے میں رکاوٹیں ڈالیں جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے بھی منظم طریقے سے صہیونی آبادکاروں پر سنگ باری کی گئی اور اسرائیلی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں صہیونی آباد کاروں کی ناجائز  "عیلی” بستی کے قریب فلسطینی نوجوانوں اور شر پسند عناصر کے مابین مشرقی اللبن  قصبے میں بدترین تصادم ا س وقت ہو ا جب سہیونی آبادکاروں نے فلسطینی بچوں اور ان کے والدین کو راستے میں روک کر تشدد کا نشانہ بنانا شروع کیا۔

صہیونی فوج کی سرپرستی میں آبادکاروں نےبچوں کو ہراساں کیا اور ان کے اسکول جانے میں رکاوٹیں ڈالیں جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے بھی منظم طریقے سے صہیونی آبادکاروں پر سنگ باری کی گئی اور اسرائیلی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ گذشتہ کئی مہینوں سے فلسطینی اراضی مشرقی اللبن میں صہیونی آبادکار فلسطینی  مکینوں کو بے دخل کر نے کی مذموم سازش کے تحت جنوبی جانب سے معالیہ لیفونہ اور مشرقی جانب سے عیلی نامی صہیونی بستی سے آکر دہشت گردانہ کارروائیاں کر رہے ہیں جس کی روک تھام کے لیے کوئی قانونی ادارہ فلسطینیوں کی امداد نہیں کرتا۔

Tags: تصادمصہیونی آباد کارصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.