(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں فلسطینی نے ان 6 سالوں میں متعدد مرتبہ بیماری کی حالت میں شدید تکلیفیں اٹھائیں جبکہ اسیر کو اپنے اہل خانہ اور ان کے وکیل سے بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔
ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی فلسطینی قیدیوسف علیان کوصہیونی فوجی عدالت نے 6 سال قید کے بعد بالآخر رہا کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی نوجوان کے خاندان جس میں اسیر کی دادی کا کہنا ہے کہ” پوتے کی رہائی کو خوشی میں ساری رات جاگتی رہیں اور اس کا انتظار کرتی رہیں”۔
صہیونی جیل میں فلسطینی نے ان 6 سالوں میں متعدد مرتبہ بیماری کی حالت میں شدید تکلیفیں اٹھائیں جبکہ اسیر کو اپنے اہل خانہ اور ان کے وکیل سے بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔