• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی رہنما کی اسرائیلی جیل سے رہائی منظور 

منگل 14-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی رہنما کی اسرائیلی جیل سے رہائی منظور 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) الشیخ صلاح کے  وکیل عمر الخميسی کے بیان کے مطابق انہیں جب صہیونی جیل سے رہا کیا گیا تومجیدو جیل کے باہر  فلسطینیوں نے ان کا استقبال کیا  اورفلسطینی جھنڈے کے سائے میں انہیں گھر تک پہنچایا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں  صہیونی جارحیت کے خلاف مزاحمت کر نےوالے فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح کو دو سال تک گھر میں نظربند رکھنے اوراگست 2020 میں اشتعال انگیزی کے بے بنیاد الزام میں 17 ماہ قید  کی سزا کے بعد بالآخر رہا کر دیا۔

الشیخ صلاح کے  وکیل عمر الخميسی کے بیان کے مطابق انہیں جب صہیونی جیل سے رہا کیا گیا تومجیدو جیل کے باہر  فلسطینیوں نے ان کا استقبال کیا  اورفلسطینی جھنڈے کے سائے میں انہیں گھر تک پہنچایا۔

فلسطینیوں کے حقوق کےمحافظ الشیخ  صلاح نے اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف متعدد احتجاجی مظاہرے کیے اور مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع کے خلاف مہم چلائیجس کے نتیجے میں انہیں درجنوں مرتبہ اسرائیلی جیلوں میں قید کے سعوبتیں جھیلنی پڑیں۔

Tags: اسرائیلی جیلالشیخ رائد صلاحصہیونیئئزمفلسطینی رہنمامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.