• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس نے حریت رہنما کو حراست میں لے لیا

پیر 13-12-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس نے حریت رہنما کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  بھارتی پولیس نے حریت رہنما اور ان کے خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا اورگرفتار کر نے سے قبل ان کے  گھر کی تلاشی کے بہانے خواتین کی حرمت کو نظر انداز کرتے ہوئےاور پورے گھر میں دندناتے پھرے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکاروں کی جانب سے کشمیری حریت رہنما اور مسلم لیگ کے امیر مشتاق الاسلام کو سری نگر کے علاقے بٹہ مالو میں ان کے گھر پر چھاپہ مارکارروائی کر تے ہوئے گرفتار کر لیا۔

بھارتی پولیس نے حریت رہنما اور ان کے خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا اورگرفتار کر نے سے قبل ان کے  گھر کی تلاشی کے بہانے خواتین کی حرمت کو نظر انداز کرتے ہوئےاور پورے گھر میں دندناتے پھرےجبکہ امیر مشتاق الاسلام کو گرفتار ی کے بعد بٹہ مالو تھانے منتقل کردیا ہےجہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ  بھارتی جارحیت کے ہاتھوں روزانہ کی بنیاد پر کشمیریوں کو گرفتار کیا جارہا ہے اور بے گناہوں کوتشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ  نام نہاد پولیس مقابلوں میں شہید کیا جارہا ہے۔

Tags: امیر مشتاق الاسلامبٹہ مالوبھارتی پولیسحریت رہنماسرینگرمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.