• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کا شہریوں پر بد ترین تشدد اور درجنوں کی گرفتاریاں

پیر 13-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کا شہریوں پر بد ترین تشدد اور درجنوں کی گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج نے  بیت دجن کے علاقے میں بھی ایک اور  فلسطینی ریلی پربراہ راست فائرنگ کی جس سے 18 کے قریب فلسطینی بری طرح زخمی ہوگئےجنہیں اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پرقابض صہیونی فوج نے فلسطینی شہریوں پر طاقت  کا بدترین استعمال کر تے ہوئےبڑے پیمانے پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اورربر کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں برسائیں جس کے نتیجےمیں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے، قابض فوج نے  17 سال سے بند سڑک کھولنے کے لیے ہونے والے احتجاج کے دوران بھی ریلی کے شرکاء پر فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھااور مظاہرین کو احتجاج کر نے کی پاداش میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

 قابض فوج نے  بیت دجن کے علاقے میں بھی ایک اور  فلسطینی ریلی پربراہ راست فائرنگ کی جس سے 18 کے قریب فلسطینی بری طرح زخمی ہوگئےجنہیں اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے قابض صہیونی حکام نے  17 سال سے قلقیلیہ اور نابلس کو ملانے والی سڑک کو مسلسل بند کر رکھا ہےجس کے خلاف کفر قدوم  کے مقام پر فلسطینی شہری گذشتہ 9 سال سے ہفتہ واراحتجاجی  مظاہرے کررہےہیں۔

Tags: بیت دجنصہیونی فوجصہیونیئزمقلقیلیہگرفتاریاںمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.