• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کی ایران پر حملے کی گیدڑ بھبکیاں تاحال جاری

پیر 13-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست کی ایران پر حملے کی گیدڑ بھبکیاں تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بینی گینٹزنے کہا کہ ایران کو اس بات پر قائل کرنے کےلیے کہ وہ ایٹمی پروگرام سے متعلق اپنے ارادوں سے باز رہے، بین الاقوامی طور پر سیاسی ،اقتصادی اور فوجی دباؤ بڑھانے کی گنجائش ہےاور یہی ایک طریقہ ہے جس سے ایران جوہری ترقی سے پیچھے ہٹ سکتا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق قابض ریاست اسرائیل  کے وزیر دفاع بینی گینٹز جوایران پر جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور یورینین میں افزودگی روکنے کے لیے  دباؤ بڑھانے سے متعلق ممکنہ اقدامات پر امریکی حمایت حاصل کر نے کے لیے اس وقت امریکہ میں موجود ہیں اور ایران مخالف بیان بازی سے لمحہ لمحہ اپنی ناجائز ریاست کی ڈولتی کشتی کو اتحادیوں کے  سہارے کی کوششوں میں ہیں، نے امریکی وزیر دفاع لائیڈآسٹن کو آگاہ کیا ہے کہ  انہوں نے اپنی فوج کو ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔

بینی گینٹز کاکہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاملات پر بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلااور بین الاقوامی برادری جان گئی ہے کہ ایران ان کے ساتھ کھیل کھیل رہا ہےاس لیےاب ایران پرمزید دباؤ بڑھانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کو اس بات پر قائل کرنے کےلیے کہ وہ ایٹمی پروگرام سے متعلق اپنے ارادوں سے باز رہے، بین الاقوامی طور پر سیاسی ،اقتصادی اور فوجی دباؤ بڑھانے کی گنجائش ہےاور یہی ایک طریقہ ہے جس سے ایران جوہری ترقی سے پیچھے ہٹ سکتا ہے۔

Tags: اسرائیل  کے وزیر دفاعامریکہایٹمی پروگرامایرانبین الاقوامی برادریبینی گینٹزصہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.