• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عقوبت خانے سے رہائی کیلیے  فلسطینی کی بھوک ہڑتال 117 ویں روز بھی جاری

ہفتہ 11-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عقوبت خانے سے رہائی کیلیے  فلسطینی کی بھوک ہڑتال 117 ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ ھشام کی حالت مسلسل کچھ نا کھانے اور صہیونی جیل کی سختیاں جھیلنے کی وجہ سے ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے تاہم وہ  آخر دم تک صہیونی زندان سے رہائی کے منتظر ہیں اور سوائے رہائی کے کسی اور شرط پر بھوک ہڑتال نہ ختم کر نے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں الخلیل  سےتعلق رکھنے والے فلسطینی  قیدی ھشام ابو ھواش کی جاری احتجاجی بھوک ہڑتال117 ویں روز میں داخل ہوگئی،  ابوھواش صہیونی عقوبت خانے میں عرصہ دراز سے بغیر کسی الزام اور مقدمے کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید ہیں اور اسرائیلی عقوبت خانے سے رہائی کیلیےکھانے سے انکارکر کے احتجاجی بھوک ہڑتال پرگذشتہ 4 ماہ سے قائم ہیں ۔

ذرائع نے بتایا کہ ھشام کی حالت مسلسل کچھ نا کھانے اور صہیونی جیل کی سختیاں جھیلنے کی وجہ سے ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے تاہم وہ  آخر دم تک صہیونی زندان سے رہائی کے منتظر ہیں اور سوائے رہائی کے کسی اور شرط پر بھوک ہڑتال نہ ختم کر نے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

ان کے جسم کے اہم حصوں نے کام کر نا چھوڑ دیا ہے اور وہ بغیر سہارے کے کھڑے بھی نہیں ہو سکتے  جبکہ کھانے کی ضرورت پوری نہ ہونےئ کے باعث ان کے جسم کو مزید کئی مسائل کا سامنا ہےجس کے باعث اسیر کی زندگی انتہائی خطرات سے دوچار ہے۔

Tags: اسرائیلی عقوبت خانےالخلیلبھوک ہڑتالصہیونیئزمفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.