• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا پر تشدد حملہ، فلسطینی کی گاڑی مکمل تباہ کردی

ہفتہ 11-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا پر تشدد حملہ، فلسطینی کی گاڑی مکمل تباہ کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) الشیخ جراح کے رہائشی محمد الکرد کی اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف تقریر  کے بعد سے ایک بار پھر صہیونی آبادکاروں نے بھر پور جارحیت کا مظاہرہ کر تے ہوئے فلسطینی باشندوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کےمطابق گذشتہ شب قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے القدس کے پڑوس میں واقع الشیخ جراح کے علاقے میں ایک فلسطینی کی ملکیتی  گاڑی پر پتھروں اور لاٹھیوں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں فلسطینی کی گاڑی کے شیشے  توڑ دیے اور ٹائروں سمیت گاڑی کو مکمل تباہ کر دیا۔

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں تباہ ہونے والی گاڑ ی سے اسرائیلی دہشت گردوں نے قیمتی سامان اور گاڑی کے پرزہ جات بھی چوری کر لیے۔

یاد رہے کہ الشیخ جراح کے رہائشی محمد الکرد کی اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف تقریر  کے بعد سے ایک بار پھر صہیونی آبادکاروں نے بھر پور جارحیت کا مظاہرہ کر تے ہوئے فلسطینی باشندوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

Tags: الشیخ جراحصہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.