• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: قابض فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی شہید متعدد زخمی

ہفتہ 11-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: قابض فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنتے ہوئے متعدد افراد شدید زخمی  ہوگئے جبکہ جمیل ابو عیاش نامی فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب  نہ لاتے ہوئے ہسپتال  منتقلی کے دوران ہی شہید ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے بیتا قصبے میں جبل الصبیح میں قابض اسرائیلی فوج نےفلسطینی مظاہرین پر اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ صہیونی آبادکاری کے خلاف پر امن مظاہرہ کر رہےتھے۔

 صہیونی فوج کی فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنتے ہوئے متعدد افراد شدید زخمی  ہوگئے جبکہ جمیل ابو عیاش نامی فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب  نہ لاتے ہوئے ہسپتال  منتقلی کے دوران ہی شہید ہوگیا۔

فلسطینی  کے شہید ہوتے ہی نابلس میں صہیونی فوج اور  نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں پھوٹ پڑیں لوگوں نے فوجی گاڑیوں مولوتوف بموں اور پتھراؤ  کا نشانہ بناتے ہوئے شدید نقصان پہنچایا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں فلسطین باشندے بیتا کے علاقے  میں غیرقانونی یہودی آبادکاری کے خلاف رواں برس مئی سے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں جہاں غیرقانونی آبادکاری کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

Tags: بیتا قصبہفائرنگقابض فوجمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.