• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے رہائی پانے والی فلسطینی ماں کو دوبارہ گرفتار کر لیا

جمعہ 10-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے رہائی پانے والی فلسطینی ماں کو دوبارہ گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شوروق 6 ماہ قبل ہی  20 ماہ انتظامی حراست میں گزار کر رہا ہوئی ہے جس ے باعث صہیونی فوج نے جان بوجھ کر فلسطینی خاتون کواذیت کا نشانہ بنانے کیلیے حراست میں لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بڑے پیمانے پر چھاپے مار کر 18 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا، جن میں کئی نابالغ بچے اور ایک خ28 سالہ دو بچوں کی ماں بھی شامل ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے بیت الحم کے جنوبی مغربی کنارے سے آٹھ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا جن میں توکہ قصبے کی رہائشی دو بچوں کی ماں شوروق البدان و ان کے گھر سے بغیر کسی وجہ کے گرفتار کر کے صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کیا گیاہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شوروق 6 ماہ قبل ہی  20 ماہ انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت صہیونی زندانوں میں گزار کر رہا ہوئی ہے جس ے باعث صہیونی فوج نے جان بوجھ کر فلسطینی خاتون کواذیت کا نشانہ بنانے کیلیے حراست میں لیا ہے۔

Tags: انتظامی حراستبیت الحمصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی ماںقابض اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.