• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال المناک ہے، اقوام متحدہ

جمعہ 10-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال المناک ہے، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) میشل بیچلیٹ نےخبر دار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی کا نہ ختم ہونے والا ایک طویل سلسلہ ہے جو کسی قیمت پر قابل قبول نہیں اورصرف غاصبانہ قبضے کا خاتمہ ہی ایسا واحد راہ حل ہے۔

تفصیلات کےمطابق اقوام متحدہ کی کمشنر برائے انسانی حقوق کے کمیشنر میشل بیچلیٹ نے جینیوا میں فلسطینی عوام کے حقوق پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی المناک ہوچکی ہے اور اس حوالے سے ہونے والی خلاف ورزیوں سے تقریبا چلیس لاکھ فلسطینی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

ان  کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت کے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے اقدامات سے علاقے کے امن و استحکام اور پائدار ترقی اور فلسطین و اسرائیل کے معاملے کے حل پر برا اثر پڑ رہا ہے۔

میشل بیچلیٹ نےخبر دار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی کا نہ ختم ہونے والا ایک طویل سلسلہ ہے جو کسی قیمت پر قابل قبول نہیں اورصرف غاصبانہ قبضے کا خاتمہ ہی ایسا واحد راہ حل ہے جس سے علاقے میں امن و استحکام کو برقرار اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے مناسب زمین ہموار کی جا سکتی ہے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہانسانی حقوقجینیواصہیونیئزممقبوضہ فلسطینمیشل بیچلیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.