• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونیوں نے فلسطینی گھروں کی دیواروں پرنسل پرستانہ علامتیں اور نعرے لکھ دیے

جمعرات 09-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونیوں نے فلسطینی گھروں کی دیواروں پرنسل پرستانہ علامتیں اور نعرے لکھ دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں2021کے جنوری اور جون کے درمیان میں رپورٹ کیے جانے والے 416 واقعات میں سے تقریباً 139 واقعات جن میں توڑ پھوڑ کے ذریعے فلسطینی املاک کو نقصان پہنچانا، پتھراؤ، اور فلسطینیوں پر حملوں میں اس تنظیم کا نام سر فہرست ہے۔

 اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزعلی الصبح  مقبوضہ فلسطین میں پرائس ٹیگ نامی ایک فلسطین مخالف یہودی گروپ کے شر پسندعناصر نے ء 1948کے علاقے ام الفہم قصبے  میں نسل پرستانہ علامتوں کے ساتھ فلسطینیوں کے گھروں کی دیواروں پر اسپرے پینٹ سے ڈیوڈ اسٹار اور نو شاخوں والی موم بتیوں کی تصاویر سمیت عرب مخالف نعرے لکھ دیے۔

پرائس ٹیگ ایک فلسطینی مخالف یہودی گروپ ہے جو مقبوضہ علاقوں اور گرین لائن میں فلسطینیوں پر معمول کے مطابق حملے کرتا ہےجبکہ قابض صہیونی حکام اب بھی اسے ایک دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے انکاری ہے اور اسے صرف غاصبوں کا گروہ سمجھتی ہے۔

فلسطین میں2021کے جنوری اور جون کے درمیان میں رپورٹ کیے جانے والے 416 واقعات میں سے تقریباً 139 واقعات جن میں توڑ پھوڑ کے ذریعے فلسطینی املاک کو نقصان پہنچانا، پتھراؤ، اور فلسطینیوں پر حملوں میں اس تنظیم کا نام سر فہرست ہے۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستام الفہمپرائس ٹیگ یہودی دہشت گرد تنظیمفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.