• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الجزائر کا  فلسطینی کاز کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو10 کروڑ ڈالر کا مالی تعاون

جمعرات 09-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
الجزائر کا  فلسطینی کاز کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو10 کروڑ ڈالر کا مالی تعاون
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) الجزائرآئندہ برس  ہونے والے  عرب لیگ سربراہی اجلاس میں میزبانی کے فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ فلسطینی کاز کو سر فہرست رکھنے کے لیےعملی کوششوں میں سر گرم ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون اور فلسطینی ہم منصب محمود عباس کی  ایک مشترکہ پریس کانفرنس  منعقد ہوئی جس میں الجزائری صدر نے فلسطینی کاز کو آگے بڑھانے کے لیے صدر محمود عباس کو عرب لیگ کے زیر سرپرستی فلسطینیوں کے بہبود کے لیے امدادی تعاون میں خطیر رقم دیاور کہا کہ یہ فیصلہ "الجزائر کی انقلابی تاریخ اور مجموعی طور پر ہمارے عوام کے پختہ عزم کی تکمیل کے لیے فلسطینی کاز کی حمایت کاحصہ ہے۔

الجزائری صدر نے مزید کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ 2002 کے عرب امن اقدام پر اجتماعی طور پر دوبارہ عمل پیرا ہونے کے ذریعے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت کے بارے میں ایک متحد اور مشترکہ موقف کو قائم کرنا ان کی عرب  لیگ کے فورم پر مساعی کا حصہ ہوگا۔

واضح رہے کہ الجزائر مارچ 2022 میں ہونے والے  عرب لیگ سربراہی اجلاس میں میزبانی کے فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ فلسطینی کاز کو سر فہرست رکھنے کے لیےعملی کوششوں میں سر گرم ہے جس کے تحت  الجزائر کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی  کو10کروڑ ڈالر کے امدادی تعاون فراہم کیا گیاہے۔

Tags: الجزائرعرب لیگفلسطینی اتھارٹیفلسطینی کازمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.