• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن میں فلسطینی قیدیوں پر متنازع فلم کے خلاف احتجاج

جمعرات 09-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن میں فلسطینی قیدیوں پر متنازع فلم کے خلاف احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردنی رکن پارلیمنٹ خلیل عطیہ نے کہا کہ فلم "امیرہ”اردن اور فلسطین کے اٹوٹ تعلقات کے خلاف ہے، اردن کہ جس نے اپنے آپ کو فلسطینی نصب العین کی حفاظت کے لیے وقف کر رکھا ہے،یہ فلم فلسطینیوں اور فلسطینی کاز کے ساتھ  بدسلوکی کا مظہر ہے۔

ذرائع کے مطابق اردنی پارلیمنٹ نے  امیرہ نامی عرب متنازع  فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے جسے اردن کی 94 ویں بہترین بین الاقوامی  فیچر فلم اکیڈمی ایوارڈ کیلیے منتخب کیا گیا ہے اور اسے  انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے اردنی شہریوں کیلیے اسے فلسطینی قیدیوں اور ان کی قربانیوں کی توہین کہا ہے۔

اردن کی پارلیمنٹ کے رکن احمد القطاونہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پارلیمانی فلسطین کمیٹی نے وزیر ثقافت سے رابطہ کیا ہےتاہم ذمہ داران نے اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے جبکہ انہیں اس کی ذمہ داری قبول  کرنی چاہیےاور بدقسمتی سےیہ فلم آسکر میں اردن کی نمائندگی کے لیے پیش کی گئی ہے۔

انہوں نے امیرہ کی فلم میں حصہ لینے والے اردنی باشندوں کوقصور وار قرار  دینےاور ایسی فلموں کی تیاری کے پیچھے محرکات جاننے کی ضرورت پر زور دیا۔

ایک اور رکن پارلیمنٹ خلیل عطیہ نے کہا کہ فلم "امیرہ”اردن اور فلسطین کے اٹوٹ تعلقات کے خلاف ہے ، اردن کہ جس نے اپنے آپ کو فلسطینی نصب العین کی حفاظت کے لیے وقف کر رکھا ہے،یہ فلم فلسطینیوں اور فلسطینی کاز کے ساتھ  بدسلوکی کا مظہر ہے۔

Tags: احتجاجاردناردنی پارلیمنٹامیرہصہیونیئزمفلسطینی قیدیمتنازع فلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.