• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 113دن میں داخل

بدھ 08-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 113دن میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب کے مطابق ھشام ابو ھواش مسلسل بھوکے رہنے کی وجہ سے وہیل چیئر پر آگئے ہیں تاہم اپنی رہائی تک احتجاج جاری رکھنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔

قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں فلسطینی اسیروں کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ صہیونی زندان میں قید فلسطینی شہری ھشام ابو ھواش اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال پرتاحال قائم ہیں جس کی مدت میں اضافہ ہوتے ہوئے 113 روز گذرچکے ہیں البتہ اس احتجاجی بھوک ہڑتال کے  خاتمے کیلیے قابض حکام نے ابھی تک فلسطینی کی رہائی کے کسی قسم کے احکامات جاری نہیں کیے ہیں جس کےنتیجے میں ابو ھواش کی حالت انتہائی  خطرےسے دوچار ہے اور ان کے جسم کے اہم حصوں نے کام کر ناچھوڑ دیا ہے۔

قیدی کلب کے مطابق ابو ھواش کے وکیل کی بھر پور کوشش ہے کہ  صہیونی عدالت ھشام کی صحت کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی رہائی کے احکامات جاری کر دے اس کے لیے انہوں نے اب تک کئی درخواستیں پیش کیں ہیں تاہم ان درخواستوں پر تاحال فیصلے کی کوئی صورت سامنے نہیں آسکی ہے۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینیقیدی کلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.