• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں علاج سے محروم فلسطینی  کی بھوک ہڑتال

بدھ 08-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں علاج سے محروم فلسطینی  کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعدحراست میں لیے گئے اسیر نے اپنی ٹانگ کے زخم کیلیے کئی بار علاج کی درخواست کی جسے قابض جیل انتظامیہ نے نظر انداز کر دیاجس کے باعث اسیر کا زخم شدید نوعیت کی سنگینی اختیارکر گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی غیر قانونی جیلوں میں قید مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ فلسطینی اسیر معتز عبیدو نے جیل انتظامیہ کی مسلسل جاری مجرمانہ غفلت کے باعث  2 دسمبر کو طبی سہولیات کی فراہمی نہ ہونے پر بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعدحراست میں لیے گئے اسیر نے اپنی ٹانگ کے زخم کیلیے کئی بار علاج کی درخواست کی جسے قابض جیل انتظامیہ نے نظر انداز کر دیاجس کے باعث اسیر کا زخم شدید نوعیت کی سنگینی اختیار کر گیا۔

قابض صہیونی جیل کی انتظامیہ نے قیدی کے جسم میں گولی کے اثرات کے باعث زہر پھیلنے کے خدشات کے باوجود اسے علاج کی سہولت فراہم نہ کی جس کے نتیجے میں اسیر کیحالت مزید خراب ہوگئی اور اس نے علاج تک رسائی کیلیےاحتجاجی  بھوک ہڑتال کاسہارا لیا۔

واضح رہے کہ صہیونی غاصب جیل انتظامیہ نے معتز عبدو کو علاج کی فراہمی کی بجائےدوسرے قیدیون سے الگ کر کے  قید تنہائی میں ڈال دیا ہے جہاں اسیر   جسمانی تکالیف کے ساتھ بھوک کی تکلیف  سے بھی دوچار ہے۔

Tags: الخلیلبھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.