• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے1 نوجوان کو گرفتار کر لیا

بدھ 08-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے1 نوجوان کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نےنہتے اور مزدوری کے لیے جانے والے راہ گیر فلسطینی پر کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات لگا ئے اور اسے تشدد کے بعد اسرائیلی فوج کی گاڑی میں ڈال کر  قریبی صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوجی اہلکاروں نے فلسطینی علاقہ جنین کے جنوب مغربی حصے میں واقع صہیونی فوج کی غیر قانونی یعبد چوکی سےاپنے کام پر جانے والے فلسطینی نوجوان جس کا نام کریم ابو شملہ بتایا جارہا ہے کو راہ سے روک کرتلاشی لی اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

قابض فوج نےنہتے اور مزدوری کے لیے جانے والے  راہ گیر فلسطینی پر کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات لگا ئے اور اسے تشدد کے بعد اسرائیلی فوج کی گاڑی میں ڈال کر  قریبی صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔

اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی کے خاندان نے اسرائیلی فوج کے نوجوان پر لگائے گئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام کو مسترد کر تے ہوئے ابو شملہ کی بے گناہی پر  رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوججنینصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلکالعدم تنظیممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.