• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی برادری کشمیریوں کو بھارتی استحصال سے بچائے، کل جماعت حریت کانفرنس

بدھ 08-12-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
عالمی برادری کشمیریوں کو بھارتی استحصال سے بچائے، کل جماعت حریت کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فوج اپنی پر تشدد کارروائیوں میں کشمیری  مکینوں کو ہراساں کرنے، ڈرانے دھمکانےکے ساتھ ساتھ صحافی برادری کوبھی  بھارت کے خلاف ان  غیر قانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کے بارے میں کوئی خبر نشر یاشائع کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے کشمیریوں پر بھارت کے بدترین مظالم کے خلاف عالمی برادری سےحقیقی اقدامات کی اپیل کی گئی ہے جس میں دیگر حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے بھی دنیا بھر میں انسانی حقوق کے عالمی اداروں بالخصوص مسلم امہ سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لےاور اس کی روک تھام کی واضح کوششیں کرے۔

کشمیری رہنماؤں کے مطابق بھارتی فوج نے وادی کشمیر کے تقریباً تمام اضلاع اور جموں خطے کے مسلم اکثریتی علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہےجبکہ  سرینگر، بارہمولہ، بانڈی پورہ، بڈگام، کپواڑہ، پلوامہ، شوپیاں، اسلام آباد، کولگام، راجوری اور پونچھ اضلاع میں کارروائیوں کے دوران خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت لوگوں کو شدید سردی میں باہر رہنے پر مجبور کیا۔

واضح رہے کہ بھارتی فوج اپنی پر تشدد کارروائیوں میں کشمیری  مکینوں کو ہراساںکر نے ، ڈرانے دھمکانےکے ساتھ ساتھ صحافی برادری کوبھی  بھارت کے خلاف ان  غیر قانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کے بارے میں کوئی خبر نشر یاشائع کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہی ہے۔

Tags: بھارتی استحصالعالمی برادریکشمیریکل جماعت حریت کانفرنسمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.