• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بلدیہ کے ہاتھوں فلسطینی اپنے  گھر کی مسماری پر مجبور

بدھ 08-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بلدیہ کے ہاتھوں فلسطینی اپنے  گھر کی مسماری پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض حکام نے فلسطینی کو وارننگ دی تھی کہ اگر مکان کو مسمار نہ کیا تو اسے بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگاجس سے بچنے کیلیے فلسطینی خود اپنے ہاتھوں سے اپنے گھر کو مسمار کر نے پر مجبور ہو گیا۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی بلدیاتی ادارے کی جانب سے بئر ایوب کالونی میں ایک رہائشی فلسطینی بہا زیتون کو اس کے آبائی گھر کو خود اسی کے  ہاتھوں مسمار کر نے پر مجبور کر دیا۔

صہیونی بلدیہ نے ایک ہفتے  کے اندر فلسطینی کے مکان کو خالی کرا نے  کے نوٹس جاری  کیے تھے تاہم صہیونی عدالت   نے انہدامی  کے فیصلے کو منجمد کر دیاتھا  اور اچانک قابض فوج کی مدد سے اس کا مکان زبردستی مسماری کے احکامات جاری کر دیے۔

انہوں نے بتایا کہ قابض حکام نے فلسطینی کو وارننگ دی تھی کہ اگر مکان کو مسمار نہ کیا تو اسے بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگاجس سے بچنے کیلیے بہا زیتون خود اپنے ہاتھوں سے اپنے گھر کو مسمار کر نے پر مجبور ہو گیااور تمام خاندان کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

Tags: صہیونی بلدیہصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.