• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل مراکش تعلقات: ایک اور معاہدے پر دستخط ہوگئے

منگل 07-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل مراکش تعلقات: ایک اور معاہدے  پر دستخط ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ریاست کے ساتھ اس  معاہدے کی منظوری پر مراکش کے بادشاہ نےکہا ہے کہ کھیلوں کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانےکے لیے اس معاہدے کی منظوری دی ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل اور مراکش کے مابین تعلقات معمول پر آنے کے  معاہدے کے نتیجے میں سفارتی، معاشی،تعلیمی  اور دفاعی معاہدوں پر دستخط کے بعد اب رباط میں ایک اور خفیہ تقریب میں کھیلوں کے شعبے میں بھی معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر نے اپنے مراکش کے ہم منصب فوزی لکجا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے جس پر دستخط کے دوران قابض ریاست اور مراکش کے جھنڈے لہرائے گئے۔

مزید معلومات کے مطابق مراکش کے بادشاہ نے کھیلوں کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانےکے لیے اس معاہدے کی منظوری دی ہےجبکہ  فیفا، یورپی اور افریقی فٹ بال ایسوسی ایشنز نے اس معاہدے تک پہنچنے میں تعاون کیا۔ اسے "امید کے لیے فٹ بال: انسانیت اور امن” کا نام دیا گیاہے۔

Tags: اسرائیلصہیونیئزمفٹ بال ایسوسی ایشنمراکشمعاہدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.