• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کا شامی بندر گاہ پر حملہ،  اہم تنصیب کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

منگل 07-12-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا شامی بندر گاہ پر حملہ،  اہم تنصیب کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل نے  متعدد مرتبہ شام پر حملے کیے ہیں اورشامی فوج کے علاوہ خاص طور ایرانی زاحمت کاروں اور لبنانی حزب اللہ کے اہداف کو نشانہ بنایا اور اپنے بعض بیانات میں یہ مؤقف دہرایا ہے  کہ وہ شام میں ایران کے عسکری قدم جمنے نہیں دیں گے۔

شام کے سرکاری نشریاتی ادارے کی جانب سے تصدیقی بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق گذشتہ روزقابض اسرائیلی فوج  نے رات کے اندھیرے میں الاذقیہ کے جنوب مغرب میں بحیرہ روم کی سمت سے کئی میزائلوں کے ذریعے شام کی اہم تنصیب کو نشانہ بنایاجس  کے نتیجے میں علاقہ میزائلوں کے شور سے گونج اٹھا جبکہ  شامی بندرگاہ پر متعدد تجارتی کنٹینروں میں آگ بھڑک اٹھی اور  بڑے پیمانے پر پھیل گئی ۔

شامی سرکاری میڈیا کے مطابق شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے الاذقیہ کی فضاؤں میں اسرائیل کی جانب سے داغے گئےکئی  میزائلوں کو ہدف تک پہنچنے سے روکا اور  فضا میں ہی تباہ کر دیاجبکہ فائر بریگیڈز کی ٹیموں نے مختصر مدت  میں کنٹینروں میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے اقدامات کیے جس کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل کی جانب سے متعدد مرتبہ شام پر حملے کیے جا چکے ہیں اورشامی فوج کے ٹھکانوں کے علاوہ خاص طور ایرانی مزاحمت کاروں اور لبنانی حزب اللہ کے اہداف کو نشانہ بنایا جا تاہے تاہم صہیونی حکام اس حوالے سے خاموشی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور اپنے بعض بیانات میں یہ موقف دہرا تے ہیں کہ وہ شام میں ایران کے عسکری قدم جمنے نہیں دیں گے۔

Tags: اسرائیلالاذقیہحزب اللہدفاعی نظامشامشامی بندر گاہقابض اسرائیلی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.