• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی نوجوان تشدد کے بعد گرفتار

منگل 07-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان کی تلاشی لی اور کسی قسم کے غیر قانونی ممنوعہ شے برآمد نہ ہونے کے باوجود فلسطینی کو بندوق کے بٹوں سے پیٹا جس کے باعث نوجوان کے سر پرچوٹیں آئیں تاہم قابض فوج نے نوجوان کو گرفتار کرکے صہیونی حراستی مر کز منتقل کر دیا۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان محمد یاسر دیریا کوتلاشی کے بہانے وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایااور بغیر کسی وجہ کے  حراست میں لے لیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان کی تلاشی لی اور کسی قسم کے غیر قانونی ممنوعہ شے برآمد نہ ہونے کے باوجود فلسطینی کو بندوق کے بٹوں سے پیٹا جس کے باعث نوجوان کے سر پر چوٹیں آئیں تاہم قابض فوج نے نوجوان کو گرفتار کر کے صہیونی حراستی مر کز منتقل کر دیا۔

یاد رہے کہ اسرائیل میں صہیونی فوج مختلف بہانوں سے فلسطینی نوجوانوں کو تشدد کرتی ہے اور ان پر بے بنیاد الزامات لگا کر مہینوں اور سالوں کے لیے اسرائیلی عقوبت خانوں میں بدترین تشدد  کا نشانہ بناتی ہے۔

Tags: دیریا قصبہصہیونیئزمفلسطینی نوجوانقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.