• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی باشندے کا گھر مسمار کر دیا

پیر 06-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی باشندے کا گھر مسمار کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینی رہائشی معاذ الرجبی  کے گھر کو  بغیر کسی نوٹس  یا الاٹمنٹ کوناجائز تجاوزات کی فہرست میں لانے کی پیشگی اطلاع نہیں کی تھی  جس کے وجہ سے فلسطینی خاندان اچانک اس افتاد سے اپنا کوئی دوسرا انتظام کر نے سے قاصر رہا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیل کے  بلدیاتی ادارے کے بھاری بلڈوزروں کی مدد سے صہیونی فوج  نےمقبوضہ فلسطینی علاقے  بیت حنینا قصبے میں ایک فلسطینی باشندے کی ملکیت گھر کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر دیا جس کے باعث 5 افراد پر مشتمل یہ خاندان کھلے آسمان کے نیچے آگیا۔

قابض فوج نے فلسطینی رہائشی معاذ الرجبی  کے گھر کو  بغیر کسی نوٹس  یا الاٹمنٹ کوناجائز تجاوزات کی فہرست میں لانے کی پیشگی اطلاع نہیں کی تھی  جس کے وجہ سے فلسطینی خاندان اچانک اس افتاد سے اپنا کوئی دوسرا انتظام کر نے سے قاصر رہا اور اپنی املاک کو صہیونی فوج کے بلڈوزروں سےتباہ ہونے سے  بھی نا بچا سکا۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں فلسطینی باشندوں کو ان کے آبائی گھروں سے بے دخل کر نے کے لیے صہیونی فوج تیزی سےمکانات کو  غیر قانونی طور پر گرا کر  فلسطینی آبادی کو ان کے علاقوں سے باہر دھکیل رہی ہے جس کے خلاف عالمی سطح پر ادارے آواز اٹھارہے ہیں تاہم اب تکصہیونی حکام کے ان اقدامات کے خلاف  کوئی کارروائی نہیں کی جا سکی ہے۔

Tags: اسرائیل کے بلدیاتی ادارےبیت حنیناصہیونی فوجفلسطینی باشندےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.