• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں 131روز کی بھوک ہڑتال کے نتیجے میں فلسطینی قیدی رہا

پیر 06-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں 131روز کی بھوک ہڑتال کے نتیجے میں فلسطینی قیدی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اسیر کاید کے علاوہ مزید قیدی جو 4 ماہ سے زیادہ مدت سے  اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتال پر تھے، مقداد القواسمی، علاءالعراج کوبھی صہیونی عدالت نے انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں اورعوام کے شدید دباؤ کے بعد رہا کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کی قابض صہیونی جیل میں عرصہ دراز سے غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی قیدی کاید الفصفوص  کی مکمل طور پر رہائی عمل میں آگئی اور کاید کے اہل خانہ سمیت  درجنوں فلسطینی سماجی تنظیموں نے انہیں جیل کے ہسپتال سے گھر تک ایک جلوس کی شکل میں پہنچایا۔

فلسطینی اسیر نے اپنی آزادی کے لیے131 روز تک احتجاجی بھوک ہڑتال کی تھی جس کے باعث فلسطینی باڈی بلڈر کاید الفصفوص ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکا تھا تاہم اس نے آخردم تک رہائی کی جنگ لڑی اور صہیونی عدالت کے غیر منصانہ فیصلے کے آگےہار نہ مانی جس پر فوجی عدالت کو کاید کے ساتھ رہائی کے ایک معاہدے کےنتیجے میں آزادی دینا پڑی۔

خیال رہے  کہ صہیونی جیل میں قید فلسطینی اسیر کاید کے علاوہ مزید قیدی جو 4 ماہ سے زیادہ مدت سے  اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتال پر تھے، مقداد القواسمی، علاءالعراج کوبھی صہیونی عدالت نے انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں اور عوام کے شدید دباؤ کے بعد رہا کر نے کا فیصلہ کیا ہےالبتہ ایک قیدی ھشام ابو ھواش جن کی بھوک ہڑتال 111 روز میں داخل ہوچکی ہے تاحال رہائی کے منتظر ہیں۔

Tags: اسرائیلانتظامی حراستانسانی حقوق کے عالمی ادارےبھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونی عدالتفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.