• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی شہید

پیر 06-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے درجنوں راہ گیروں میں سے ایک فلسطینی  کو نشانے پر لیکر فائرنگ کی جس کے باعث بھگدڑ مچ گئی تاہم فوج نے  امدادی کارکنوں کو بھی زخمی نوجوان کے قریب جانے   پر پابندی عائد کردی جس کے نتیجے میں فلسطینی کی شہادت واقع ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے  باب العامود  گیٹ کے نزدیک مقام پر ایک فلسطینی شہری محمد شوکت  محمد سلیمہ جو غرب اردن کے شمالی علاقے سلفیت  کے رہائشی  کوگولیوں کا نشانہ بناکر شدید زخمی کر دیا اور مؤقف اپنایا کہ وہ صہیونیآبادکار پر حملے کا ارادہ رکھتا تھا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے درجنوں راہ گیروں میں سے ایک فلسطینی  کو نشانے پر لیکر فائرنگ کی جس کے باعث بھگدڑ مچ گئی تاہم فوج نے  امدادی کارکنوں کو بھی زخمی نوجوان کے قریب جانے   پر پابندی عائد کردی جس کے نتیجے میں فلسطینی کی شہادت واقع ہوگئی۔

صہیونی فوج کی گولیوں سے شدید طور پر زخمی ہونے والا فلسطینی اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جب سڑک پر اور بھی شہری موجود تھے قابض فوج نے تمام راہ گیروں کا تعاقب شروع کیا اور مزید افراد کو حراست میں لے لیااور زخمی ہونے والے نوجوان کو طبی امداد ہیا نہیں کی جس کے باعث فلسطینی کی موت واقع ہوئی۔

Tags: شہیدصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.