• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج کی  باب الحدید میں کھدائی کی مہم

ہفتہ 04-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج کی  باب الحدید میں کھدائی کی مہم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج کے اس اقدام کے خلاف القدس کی فلسطینی تنظیموں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کو منہدم کرنے کے لیے مذموم ہتھکنڈے کو استعمال کر نے کی سازش کا انکشاف کیا گیا ہے جس میں صہیونی فوج نے   مٹی اور چٹانوں کو ہٹانے کے لیے زیر زمین گزرگاہیں اور کراسنگ سمیت بے ترتیب کھدائی شروع کر رکھی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوجی اہلکاروں کی وقفے وقفے سے مسلسل جاری  کھدائی کی  کارروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں قابض فوج نے مسجد اقصٰی کےمغربی  دروازے باب الحدید کے ایک حصے کی مسلسل کھدائی سے منہدم کر دیا جس کے باعث الاقصیٰ کے حصے کی زمین دھنس گئی۔

صہیونی فوج نے مختلف بہانوں سے  بیت المقدس بالخصوص مسجد اقصیٰ کے اطراف میں جاری کھدائی  کر کے فلسطینیوں کے لیے آنے جانے کی سہولیات کا خاتمہ کر دیا ہے اور سڑکوں کوبدترین حالت میں لا کر سواریوں کے لیے گزر نا ناممکن کر دیا ہےجس کے باعث صرف پیدل چلنے والے اس رستے سے گزرنے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

قابض فوج کے اس اقدام کے خلاف القدس کی فلسطینی تنظیموں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کو منہدم کرنے کے لیے مذموم ہتھکنڈے کو استعمال کر نے کی سازش کا انکشاف کیا گیا ہے جس میں صہیونی فوج نے   مٹی اور چٹانوں کو ہٹانے کے لیے زیر زمین گزرگاہیں اور کراسنگ سمیت  بے ترتیب کھدائی شروع کر رکھی ہیں۔

Tags: باب الحدیدصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.