• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل میں مقابلہ حسن کھٹائی میں پڑ گیا

جمعہ 03-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل میں مقابلہ حسن کھٹائی میں پڑ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکام مقابلہ حسن کیلیے بہت پر عزم ہیں کیونکہ تعلقات معمول پر  لانے کے معاہدے کے بعد پہلی مرتبہ ان ممالک کی حسینائیں بھی اسرائیل میں  اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں عالمی وباکورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون   کے خطرات کے بیچ رواں ماہ صہیونی شہر ایلات میں  منعقد ہونے والےعالمی مقابلہ حسن کی کشتی اس وقت ڈانواڈول ہوگئی  جب مقابلے میں شریک ایک حسینہ میں کورونا وائرس  کی تصدیق کی گئی ہے۔

صہیونی حکام مقابلہ حسن کیلیے بہت پر عزم ہیں کیونکہ تعلقات معمول پر  لانے کے معاہدے کے بعد پہلی مرتبہ ان ممالک کی حسینائیں بھی اسرائیل میں  اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گی  تاہم مقابلہ حسن میں شرکت کیلیے اسرائیل پہنچنے والی ایک دوشیزہ میں کورونا کی تصدیق کے بعد دوشیزہ کا نام اور پوشیدہ رکھتے ہوئے اسے حکومتی زیرانتظام آئسولیشن ہوٹل منتقل کردیاگیا ہے۔

واضح رہے کہ مقابلہ حسن میں شرکت کر نے والی حسینہ  میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ابھی اومیکرون ویرنٹ کے حوالے سے کسی خبر کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستاومیکرونایلاتعالمی وباکورونامقابلہ حسنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.