• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام نے اتحادیوں سے ایران ایٹمی مذاکرات کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

جمعہ 03-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام نے اتحادیوں سے ایران ایٹمی مذاکرات کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیر اعظم نے امریکہ پر زور دیا ہے  کہ ایران ایٹمی مذاکرات کےذریعے پوری دنیا میں بلیک میلنگ کررہا ہے، عالمی طاقتوں کو ایران کے خلاف سخت اقدامات پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارےکی جانب سے ایران کےایٹمی پروگرام میں سینٹری فیوجز کے ساتھ یورینیم افزودگی کی پیداوار میں اضافے کے اعلان پر صہیونی ریاست اسرائیل وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق مذاکرات کو فوری طور پر ختم کرے۔

 امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلینکن کے ساتھ صہیونی وزیر اعظم کے ٹیلیفونک رابطے کے ذریعے نفتالی بینیٹ نے کہا کہ ایران خطے کے امن کے لیے مسلسل خطرات کھڑے کر رہا ہے اس لیے امریکی ریاست میں ہونے والے ان مذاکرات کو فوری روکا جائے۔

صہیونی وزیر اعظم نے امریکہ پر زور دیا ہے  کہ ایران ایٹمی مذاکرات کےذریعے پوری دنیا میں بلیک میلنگ کررہا ہے ، عالمی طاقتوں کو ایران کے خلاف سخت اقدامات پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔

Tags: اقوام متحدہایٹمی مذاکراتایرانصہیونی حکامصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزممطالبہنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.