• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کا  فلسطینی کے گھر پر دھاوا نوجوان گرفتار

جمعرات 02-12-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا  فلسطینی کے گھر پر دھاوا نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج نے فلسطینی کو اس کے خاندان کے سامنے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس پر کالعدم تنظیم کے سہولت کار ہونے کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں صہیونی فوج کی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم تفتیشی مقام پر منتقل کر دیاہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے 16 سالہ فلسطینی نوجوان محمد برقان کو اس کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کی اور اسلحے کے زور پر نوجوان کو  گرفتار کر لیا۔

قابض صہیونی فوج نے فلسطینی کو اس کے خاندان کے سامنے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس پر کالعدم تنظیم کے سہولت کار ہونے کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں صہیونی فوج کی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم تفتیشی مقام پر منتقل کر دیاہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فورسز کے اسلحے سے لیس اہلکارکسی بھی فلسطینی علاقے میں بلا جواز داخل ہوکر مکینوں پر بے بنیاد الزامات لگا کر انہیں حراست میں لے لیتے ہیں جس کے بعد فلسطینیوں کو تفتیش کے بہانے  مختلف صہیونی خفیہ سیل میں عرصہ دراز تک تشدد کیا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںاسرائیلی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.