• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے2 فلسطینی مکان مسمار کر دیے

بدھ 01-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے2 فلسطینی مکان مسمار کر دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی بلدیا  کے بلڈوزروں نےصہیونی فوج کی موجودگی  میں فلسطینی کے حال ہی میں شادی کی غرض سے مکمل کیے گئے گھر کو مسمار کر دیا جس پر فلسطینی کے خاندان کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور قابض فوج کے خلاف نعرے لگائے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج نے ریاستی جبر کامظاہرہ کرتے ہوئے القدس میں سلوان کے بئرایوب میں فائز زیتون کے گھر کو غیر قانونی  قرار دیتے ہوئے مسمار کر دیاجبکہ جبل المکبر میں فلسطینی شہری امیر ربایعہ کے رہائشی مکان کو  مسمارکر دیا۔

قابض صہیونی بلدیا  کے بلڈوزروں نےصہیونی فوج کی موجودگی  میں فلسطینی کے حال ہی میں شادی کی غرض سے مکمل کیے گئے گھر کو مسمار کر دیا جس پر فلسطینی کے خاندان کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور قابض فوج کے خلاف نعرے لگائے۔

خیال رہے کہ قابض صہیونی بلدیہ  نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے عناتا میں بھی  ایک شہری کے  بیرک کو  مسمار کردیا۔

Tags: صہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.