• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد ابراہیمی میں صہیونی صدر کے دورے پر سعودی عرب  کی مذمت

بدھ 01-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد ابراہیمی میں صہیونی صدر کے دورے پر سعودی عرب  کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سعودی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے ان اقدامات کی سنگینی کے اثرات سے خبردارکر تے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی  صدر کا یہ دورہ نہ صرف یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کا واشگاف اعلان ہے بلکہ نہتے فلسطینیوں پر ڈھاۓ جانے والے مظالم پر ایک اور کاری ضرب ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز سعودی عرب کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں یہودی تہوار کے موقع پر  مسجد ابراہیمی میں صہیونی صدراسحاق برزوگ  کے دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر کا یہ اقدام قانون کی  کھلی خلاف ورزی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کے لیے ایک دشمنانہ اور اشتعال انگیز ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کے جاری کردہ  بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض حکومت اور اس کے اہلکاروں کے اسلامی مقدسات کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔

مسجد ابراہیمی میں یہودیوں کے اس تہوار کے حوالے سے آبادکاری کے مخالف فلسطینی  نوجوانوں کی انجمن نے بتایا کہ صہیونی صدر کی آمد پر سینکڑوں صہیونی آباد کاروں نے فوج کی سرپرستی میں مسجد ابراہیمی پر بولنے کی کارروائی کی اور پرانے شہر میں ریلی نکالی جس میں شاملشر پسندوں  نے علاقے کے فلسطینی باسیوں کی املاک پر پتھراؤ کیا، اشتعال انگیز نسل پرستی  کے نعرے لگاکر فلسطینیوں کو تصادم کے لیے اکسایا۔

Tags: سعودی عربصہیونی صدرعالمی برادریمذمتمسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.